معرفت صفاتی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (تصوف) ازروئے صفات ذات کو پہچاننا یعنی ہر صفت کو ظہور ذات کا جاننا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (تصوف) ازروئے صفات ذات کو پہچاننا یعنی ہر صفت کو ظہور ذات کا جاننا۔